سیکس کو بڑہائیں، مادہ تولید میں سپرم کی کمی، ایزو سپرمیا کا مکمل دیسی علاج
نسخہ الشفاء : تلوں کا تیل 1 بڑا کھانے والا چمچ، زیتون کا تیل ایک چمچ، لہسن کی ایک تُری کُٹی ہوئی، سفید تلوں کے بیجوں کا پاؤڈر 2 چمچ، ستاور پسا ہوا 1 چمچ، ایک گلاس دودھ
ترکیب تیاری، اور استعمال : ان سب اجزاء کو ایک گلاس دودھ میں ڈالکر ہلکی آنچ پر 3 اُبال دیں پھر حسب ذائقہ چینی ملا لیں اور نیم گر صبح نہار منہ یاں شام 5 بجے خالی پیٹ پی لیں روزانہ ایک بار 15 دن استعمال کریں
فوائد : جنسی کمزوری دور ہوجاتی ہے، اور مادہ منویہ کثرت سے پیدا ہوتا ہے، سپرم کی کم، ایزو سپرمیا، کا مکمل علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.