سوزاک، پیشاب میں جلن کیلئے، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : پوست ریٹھہ 10 گرام، طباشیر 20 گرام، دانہ الائچی خورد 10 گرام، ست گلو 6 گرام،روغن صندل خالص 25 گرام
تر کیب تیاری : تمام دواؤں کو باریک پیس کر ملائیں اور پھر روغن صندل ملا کر پھر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : دو گولی صبح نہار منہ دو گولی شام چار بجے شربت بزوری یا دودھ کی لسی یا صرف تازہ پانی کے ساتھ دس دن استعمال کریں
فوائد : سوزاک، پیشاب میں جلن کیلئے بےحد مفید ہے علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.