Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

سرعت انزال کے لئے،بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : کشتہ قلعی 10 گرام، کشتہ چاندی 10 گرام، طباشیر 30 گرام الائچی خورد 30 گرا م
ترکیب تیاری : الائچی اورطباشیرکا باریک سفوف بنا لیں اورکشتہ جات میں ملا دیں بس دوا تیار ہے
مقدار خوراک : 2گرام، مکھن یا بالائی کے ایک چمچ میں رکھ کر صبح نہارمنہ کھائیں اور اوپر سے دو گلاس نیم گرم دودھ پی لیں اس نسخہ کا استعمال پندرہ دن سے ایک ماہ تک کر سکتے ہیں
فوائد : سرعت انزال کے لئے مایہ ناز دوا ہے چند دن میں منی کی حدت کم کر کے قوام میں گاڑھا پن پیدا کرتا ہے
نوٹ ؟  کشتہ قلعی، کشتہ چاندی،قرشی، ہمدرد،یاں اجمل والوں کا بنا ہوا لےلیں آپ کو خود بنا نے ضرورت نہیں ہے طباشیر اور چھوٹی الائچی آپ کسی بھی پنسار سے لے لیں

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

6 Replies to “سرعت انزال کے لئے، بہترین نسخہ”

  1. sar je my hat ka istamail karta tha ap hat tech kar tai hi my farihg hoja ta hn or har wakat katrai nikal tai rahi tai hn my pak nhi rahi sakta plz help my namaz parna chata hn laiken is waja sai nahi parta mynai ilaj bhi kara ya lay ken faida nhi howa

  2. AOA Sir mein ne ap se ye poochna tha k ab mein sary bury kaam chor chuka hu lakin ab peeshab k baad qatry bhut ziada aty hai hafty mein 3 se 4 din takreeban.jis ki waja se peeshab mein pilhat bhi barh gayi hai.please koi acha sa nukhsa bataye jo sasta bhiho aur jis se meri ye pershani bhi door ho jaye.Allah pak ap ko iss naik koshish ka ajar de ga.I am waiting for your response.my email is abbas1450@gmail.com

  3. جناب حکیم صاحب السلام علیکم گزارش ہے کہ میری عمر 36 سال ہے شادی شدہ ہوں لیکن مجھے سرعت انزال کی شکایت ہے بیوی کے ساتھ تھوڑی دیر تک مشغول رہنے سے میں بعض دفعہ دخول سے پہلے اور بعض دفعہ دخول کرتے ہی فارغ ہو جاتا ہوں مادہ بھی پہت پتلا ہے براہ کرم کوئی آسان اور آزمودہ علاج بتائیں

Leave a Reply