زنانہ اعضائے تناسل دو قسم پر مبنی ہوتی ہیں، بیرونی اور اندرونی
یہ دونوں اقسام کو فرج کا نام دے لیں یا زنانہ اعضائے مخصوصہ کا نام دے لیں
بیرونی اعضاءے تناسل, پیڑو کی ہڈی کا حصہ،عظم عانہ
یہ وہ جگہ ہے جہاں موئے زہار یعنی بال ہوتے ہیں، چربی کی ایک بلندی ہوتی ہے
نچلے ہونٹ اس بلندی کے نچلے حصے سے شروع ہوتے ہیں اور مقامی سیون تک جاتے ہیں ٹھیک اسی مقام سے شفران صغیران شروع ہوتے ہیں ان دونوں کے مقام ملاپ پر ایک ابھار ہوتا ہے جس سے بظر کے نام سے موسوم کیا جاتا ہے
اندرونی اعضاء کی جزیات میں
رحم کے ملحقات
ہر دو جانب تین تین اعضا ہوتے ہیں
قاذف نالیاں
یہ تعداد میں دو ہوتی ہے اور ان کی لمبائی تقریبا چار سے پانچ ہوتی ہے ۔مرہم کے بالائی گوشت سے شروع ہوکر بیض کے اوپر کی طرف ختم ہوتی ہیں جب بھی عورت کا مادہ تولید بیض سے خارج ہوتا ہےتو اسی رستے اپنا سفر کرتے ہوئے رحم تک پہنچتا ہے
خصیتہ الرحم
یہ بھی تعداد میں دوہوتے ہیں ہر بیض میں ریگ کے مانند بلبلے کی طرح سیکڑوں ذرات مجود ہوتے ہیں ایام بلوغت میں یہ بڑے ہوتے ہیں اور ہربلبلے میں انڈے کی سفیدی جیسی ایک زرد رطوبت ہوتی ہے اسی کو بیضہ بشر کہا جاتا ہے
جب یہ بیضہ بشر بیض سے خارج ہونے لگتا ہے اس وقت بیض پھٹ جاتا ہے اس وقت قاذف نالی کی جھالر دار سرپوش نما حصہ اس کو اپنے حصار میں لے کر رحم تک پہنچا دیتا ہے
جہاں جنس مخالف کے مادة حیات سے مل کر حمل قرار پاتا ہے
رحم
اعضاء تناسل کا ایک اہم جز ہے
جو پیڑو کے جوف میں موجود ہے زمانہ بکارت میں 2 سے 3 انچ لمبا اور دو انچ چوڑا اور تقریبا ایک انچ موٹا اور 25 گرام تقریبا وزن کا حامل ہوتا ہے ایام حمل میں جنین اسی میں پرورش پاتا ہے اور مقررہ میعاد کے بعد اس کے سکڑنے سے بچہ پیدا ہوتا ہے
ایام جوانی میں رحم کی شکل ناشپاتی جیسی ہوتی ہے رحم کے بالکل نیچے والے تنگ اور گولہ سے کو گردن رحم کہا جاتا ہے اسی کے بالکل نچلے سرے پر اک دراڑ ہوتی ہے اسے فم رحم یعنی رحم کا منہ کہا جاتا ہے یہ ایک مناسب سی وضاحت پیش کر دی ہے
یاد رکھئے جس طرح مردانہ تناسلی اعضاء کی شکایات نقصان کا باعث ہوتی ہیں
بالکل اسی طرح عورتوں میں رحم اور ملحقات کی شکایات بھی با اس سے نقصان ہوتی ہیں
عورت کے بالغ ہونے کے بعد اس کے فضلات جمع ہوکر فاسد خون کی صورت میں رحم سے خارج ہوتے ہیں ۔جسے طبی زبان میں طمث اور مذہبی زبان میں حیض اور عمومی زبان میں ماہواری کہتے ہیں اور یہ فاسد مادے اس قدر اہمیت رکھتے ہیں کے بے قاعدگی اور باقاعدگی کے درمیان زندگی اور موت کا مسئلہ چھپا ہوتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.