نسخہ الشفاء : زخم ٹھیک نہ ہو رہا ہو تو گھیکوار (ایلویرہ ) کا پتہ اتنا لیں کہ جس کیساتھ زخم پورا ڈھک جائے اسے لے کر ایک طرف سے چھیل ڈالیں اور اسکے اوپر ہلدی باریک پسی ہوئی نمک کی طرح چھڑک دیں اور نیم گرم کر کے زخم کے اوپر باندھ دیں ایک رات کیلئے اس سے انشاءاللہ زخم بالکل مندمل ہو جائے گا کیونکہ اس کا کام زخم کو صاف اور مند مل کرنا ہے اگر دو چار دن بھی استعمال کرنا پڑے تو کریں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.