ریحی دردوں کی گولیاں
نسخہ الشفاٰء : درخت نیم کا پھل جس کو نمولی کہتے ہیں ( جب پک کر زرد ہو جائے ) تو اسکی لیس میں ہر مل کا پاؤڈر بنا کر کھرل کر لیں اورکالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں۔
مقدار خوراک : ایک گولی سے دو گولی ہمراہ پانی یا چائے دیں رات سوتے وقت
فوائد : جوڑوں کے درد پسلی کے اور ریح سے پیدا ہونے والے تمام درد کے لئے مفید ہے
نوٹ؟ اس نسخہ کو پندرہ یوم سے ایک ماہ تک استعمال کرسکتے ہیں
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.