یہ ایک مشہور اور سخت بیماری ہے جس کے متعلق مشہور ہے کہ دمہ دم کے ساتھ جاتا ہے یعنی بالکل لاعلاج مرض ہے مگر یہ کہنا ہرگز روا نہیں ہو سکتا ہے کہ کسی دوا سے جاتا ہی نہیں
دمہ کا ایک ایسا نسخہ پیش کر رہا ہوں جو کہ گھیکوار کے ذریعے بنتا ہے
نسخہ الشفاء : گھیکوار 5 کلو ، نمک خوردنی 500 گرام، فلفل دراز 40 گرام، اجوائن دیسی 250 گرام
ترکیب تیاری : پہلے گھیکوار کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں پھر تمام ادویہ کو کسی مٹی کی کوری ہنڈیا میں گھیکوار کے ٹکڑوں کے ساتھ ڈال کر اس کا منہ ڈھکن اور ماش کے آٹے سے اچھی طرح بند کر دیں اور اسے کم از کم ایک گھنٹہ آگ پر رکھیں اور سرد ہونے پر ہنڈیا نکال لیں اور جو کچھ ہنڈیا سے نکلے اسے خشک کر کے باریک پیس کر سنبھال رکھیں بس دمہ کی اکسیر دوا تیار ہے
مقدار خوراک : یہ دوا آدھا گرام تک صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد ایک گلاس تازہ پانی کیساتھ استعمال کروائیں اور دوران استعمال میں کھٹی اور میٹھی اشیاء سے پرہیز کریں اور جہاں تک ہو سکے نمک کم اور گھی زیادہ استعمال کروائیں ، ایک ماہ یاں دو ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ دوا دمہ کے لئے بہت مفید ہے اور ایک ہفتہ کے استعمال سے مریض دمہ کو نمایاں فائدہ ہو جاتا ہے اورچند دنوں کے مزید کھانے سے مکمل طور پر صحت ہو جاتی ہے
پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ مرچ، تمام بوتلیں، ٹھنڈے مشروبات، بازاری تلی ہوئی فرائی چیزیں، ٹھنڈا دودھ، سفید چنے،نان، خمیری روٹی، ڈبل روٹی، بڑا گوشت، چھوٹے بڑے پائے، پیزا، حلوہ پوڑی، تمام کھٹے فروٹ، اور تمام کھٹی چیزیں، سموسے، پکوڑے، برگر، پرہیز لازمی ہے، گھر کی سادہ روٹی کھائیں شوربے والا سالن ذیادہ استعمال کریں
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.