دل ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے
الشفاء : میری تحقیق اور نظریہ کہ مطابق دل ہمارے جسم کا سب سے بڑا عضو ہے، جس میں دل، خون اور خون کی نالیاں شامل ہے جس کے ذریعے خون تمام جسم میں گردش کرتا ہے، اگر خون کی سپلائی جسم کے کسی حصہ میں رک جائے تب جسم کا وہ حصہ مفلوج ہوجاتا ہے، دل ایک عضلاتی پمپ ہے جو بچے کی پیدائش سے آٹھ ماہ قبل بغیر چھٹی کیے مسلسل چلتا رہتا ہے جبکہ پانی کا پمپ دن میں کچھ وقت چلتی ہے اور اکثر خراب ہو جاتی ہے، لیکن اللہ تعالی کا بنا ہوا پمپ مسلسل تاحیات چلتا ہے، دل کا رک جانا زندگی زندگی کا رک جانا ہے، قرآن و حدیث میں بھی دل کا بہت جگہ ذ کر آیا ہیں، اور بیماری کا ذ مہ دار بھی دل کو ٹھیرایا ہے، دل وہ عضو ،ے جس کا رابطہ خون کے ذریعہ تمام جسم سے ہوتا ہے، حضورﷺ نے فرمایا انسان کے جسم میں ایک لوتھڑا ہے اگر وہ درست ہے تو سارا جسم درست ہے اگر وہ خراب یا بیمار ہے تو سارا جسم بیمار ہے آگاہ رہو وہ دل ہے، فی قلوبھم مرضُ، ان کے دلوں میں بیماری ہے، یعنی دل میں خلل یا بگاڑ بیماری کا نتیجہ ہے، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہمارے لیے دو مردے حلال ہیں اور دو خون، مردے سے مراد مچھلی اور ٹڈی اور خون سے مراد کلیجی اور تلی ہے، اس کا مطلب کلیجی اور تلی خون ہے، اور یہ بھی دل کا حصہ ہے، میرا یہ نظریہ ہے کہ دل جسم کا سب سے بڑا عضو ہے اور بیماری بھی اس کے افعال میں خرابی کی وجہ سے ہوتی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.