حلواہ درد کمر، ضعف باہ، قلت منی، اعصابی کمزوری کو دور کرے
ایک نایاب نسخہ ،اور بنانے میں آسان، اور اجزاء ملنے میں کوئی تکلیف نہیں
نسخہ الشفاء : بادام 125 گرام، کاجو 125 گرام، کشمش 125 گرام، چرونجی 125 گرام، گوند کیکر 125 گرام، پھول مکھانہ 125 گرام، کھوپرا 250 گرام، جائفل 10 گرام، الائچی سبز 15 گرام، جلوتری 10 گرام، دیسی گھی خالص 1 کلو، مغز کنوار گندل یعنی گھیکوار2 کلو
ترکیب تیاری : تمام مغزیات کو گرائنڈر میں پیس لیں کیکر کے گوند کو گھی میں بریاں کر کے سفوف بنالیں، پھول مکھانہ کوبھی گھی میں بریاں کرکے سفوف بنا لیں جائفل، جلوتری، الائچی کو بھی پیس لیں، کھوپرے کو بھی گرائنڈر میں باریک کرلیں اور مغز کنوارگندل کو سات بار پانی سے دھوئیں اس کے بعد ململ کے کپڑے میں باندھ کر لٹکایں جب تمام پانی نچڑ،نتھر جائے تب مغز کو دیسی گھی میں بریاں کریں اس کے بعد تمام مغزیات کو آہستہ آہستہ 5 کلو شکر میں تھوڑا تھوڑا کر کے ڈالتے رہیں، اور خوب مکس کریں مٹی کی کونڈی میں لکڑ کے ڈنڈے کیساتھ 30 منٹ گھوٹیں حلواہ تیار ہے
مقدار خوراک : صبح نہارمنہ چائے والا ایک چمچ دودھ سے کھائیں روزانہ ایک ماہ یاں دو ماہ
فوائد : درد کمر، دن بھر کی تھکن، ضعف باہ، قلت منی، اعصابی کمزوری، عورتوں میں زچگی کے بعد کی کمزوری وغیرہ کیلئے بہت فائدہ مند ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.