جگر اور معدہ کے درد کیلئے، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : کافور 6 گرام، عصارہ ریوند 6 گرام، مغز جمالگوٹہ مدبر 7 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو پیس کر 500 ملی گرام والے کیپسول بھر کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک سے دو کیپسول صبح اور شام کھانے کے ایک گھنٹہ بعد عرق سونف یا سادہ پانی سے استعمال کریں
فوائد : درد معدہ، جگر، آنتوں کے درد، اور قبض کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.