جوڑوں کا درد (گٹھیا) کیلئے نسخہ جات
نسخہ الشفاء : مصطگی 2 گرام، کو باریک کرکے تل کے تیل 20 گرام، میں میں ملا کر نیم گرم کرکے مالش کرنا جوڑوں کے درد اور ورم میں مفید ہے
نسخہ الشفاء : برگ سناء مکی کو باریک کرکے تین گنا شہد میں ملا کر رکھ لیں روزانہ ایک چمچ کی مقدار میں چند روزتک کھانا جوڑوں کے درد میں بہت مفید ہے
نسخہ الشفاء : کرم کلا کے پتوں کو پیس کر لیپ کرنا ورم کو تحلیل کرتا ہے نیز جوڑوں کے درد کے مقام پر لیپ کرنا نافع ہے
نسخہ الشفاء : ارنڈ کی جڑ ایک کلو لے کر آٹھ کلو پانی میں اتنا جوش دیں کہ 2 کلو پانی باقی رہے اس پانی کو چھان کر کے روغن ارنڈ آدھا کلو ڈال کرکے اتنا جوش دیں کہ پانی کا حصہ جل جائے اور صرف تیل باقی رہے اس تیل کو چھان کرکے رکھ لیں جوڑوں کے درد اور کمر وغیرہ کے درد میں اس تیل کی مالش کرکے روئی رکھ کرکے باندھیں
نسخہ الشفاء : آک کے پتوں کو گرم کرکے باندھنے سے جوڑوں کا درد دور ہوجاتا ہے
نسخہ الشفاء : ثابت مسور کو سرمہ میں پکا کر نیم گرم، جوڑوں کے مقام پر لیپ کریں اس سے ددردجاتا رہتا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.