جوانی برقرار زبر دست نسخہ
نسخہ الشفاء : ناریل 60 گرام، چھوہارہ بغیر گٹھلی 60 گرام، کشمش 60 گرام، مغزاخروٹ 60 گرام، مغز پستہ 60 گرام، مغزبادام 60 گرام، چینی 60 گرام
ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو پیس کررکھ لیں کسی شیشی میں
مقدارخوراک : ایک بڑا چمچ کھانے والا صبح اور شام خالی پیٹ کھانے سے ایک گھنٹہ پہلے ایک گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ ایک ماہ کھائیں
فوائد : جسم کی سوئی ہوئی قوتوں کو بیدار کرتا ہے جسمانی طاقت اور قوت باہ بڑھاتا ہے، مادہ تولید پیدا کرتا ہے بے اولادوں کے اولاد پیدا کرتا ہے
دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.