جوانی براقرار، مقوی معدہ معجون زبر دست نسخہ
نسخہ الشفاء : زعفران 10 گرام، لونگ 10 گرام، جلوتری 10 گرام، عقرقرحا 10 گرام، دارچینی 10 گرام، زنجبیل 10 گرام، چینی 100 گرام، سفید پیاز کا رس 50 گرام
ترکیب تیاری : پہلے پیاز کے رس میں چینی ڈال کر ہلکی آنچ پر رکھ کر ایک دو جوش میں قوام بنا لیں پھر باقی تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا کر اس قوام میں خوب اچھی طرح مکس کر لیں یہ معجون بن جائے گی اب اسکو کسی شیشی میں ڈال کر رکھ لیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک سے دو گلاس نیم گرم دودھ کیساتھ پندرہ دن استعمال کریں
فوائد : مقوی معدہ ہے، ممسک ہے، قوت باہ پیدا کرتی ہے، جوانی کے جوش کو براقرار رکھتی ہے، دل کے تمام امراض میں مفید ہے، اعصابی تحریک پیدا کرتی ہے، پیشاب کی ذیادتی کو دور کرتی ہے نہائیت زبردست معجون ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.