جسم کو موٹا کرنے کا، دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : کچلہ مدبر 50 گرام، ست سلاجیت 50 گرام، کشتہ فولاد 50 گرام، مرچ سیاہ 50 گرام، زعفران 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویات کا سفوف بنا کر شہد ملا کر کالے چنے کے برابر گولیاں بنا لیں
مقدار خوراک : ایک گولی صبح اور ایک گولی شام خالی پیٹ آدھا کلو نیم گرم دوھ کیساتھ پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : یہ نسخہ جسم کو موٹا کرتا ہے، کمردرد کے لئے مفید ہے، خون کی کمی کو پورا کرتا ہے، جریان ضعف باہ کو دور کرتا ہے، جسمانی درد ہر قسم، اور نامردی کے لئے زبردست علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.