جریان، اور احتلام کیلئے، لاجواب دیسی نسخہ
نسخہ الشفاء : سلاجیت 15 گرام، کافور 10 گرام، ایلوا 10 گرام، جائفل 10 گرام، کشتہ قلعی 25 گرام، پوست آملہ 15 گرام، برگ قنب 15 گرام، ہلدی 15 گرام، رسوت 15 گرام، بچ 6 گرام کشتہ چاندی 6 گرام، افیون 6 گرام، ہلدی 15 گرام
ترکیب تیاری : سب کو باریک پیس کر پانی ملا کر تین تین رتی کی گولیاں بنالیں
ترکیب استعمال : ایک گولی صبح و شام ایک سوتے وقت ہمراہ دودھ یا پانی سے استعمال کریں
فوائد : جریان و احتلام کیلئے بہترین علاج ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.