جریان، احتلام، امساک، کیلئے بہترین نسخہ
نسخہ الشفاء : بو پھلی 50 گرام، سبوس اسپغول 20 گرام، مغز املی 50 گرام، موصلی سفید 50 گرام، مصطگی رومی 10 گرام، کشتہ عقیق 6 گرام، کشتہ قلعی 6 گرام، چینی 80 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر سفوف بنا کر کشتہ جات ملا کر سنبھال کر رکھیں
مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح اور شام خالی پیٹ ایک گلاس نیم گرم دودھ کے ساتھ ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : دل و دماغ کو طاقت دیتا ہے، جریان، احتلام، اور امساک، میں مفید دوا ہے جسم میں رطوبات کا اضافہ کرتا ہے، مادہ منویہ میں اضافہ کرتا ہے، اور گاڑھا کرتا ہے، سرعت انزال، کا دشمن ہے، اور مقوی باہ بھی ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.