گرتے بالوں کیلئے، بہترین دیسی علاج
نسخہ الشفاء : زیرہ سیاہ50گرام،روغن زیتون150گرام
ترکیب تیاری : زیرہ سیاہ کو روغن زیتون میں ہلکی آنچ پر پکائیں جب زیرہ جل کر سیاہ ہوجائےتوچھان کرزیرہ نکال کر پھینک دیں پھر کسی شیشےکی بوتل میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتےوقت بالوں کی جڑوں میں خوب مساج کریں
فوائد : بال گرنا بند، ہوجاتے ہیں اور نئے بال بھی نکل آتے ہیں، سکری خشکی ختم ہو جاتی ہے
One Reply to “گرتے بالوں کیلئے، بہترین دیسی علاج”
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.
mera msla ye hai k mujy nuswani husn ki boht kmi hai plz koi aisa asan nuskha bta dein jis sy metra ye msla hl ho jy thanks