بندش حیض ،کا،علاج
نسخہ الشفاء : کپاس 250 گرام، کو ایک کلو پانی میں جوش دیں چوتھائی رہ جانے پر صاف کر کہ ایک تولہ دیسی شکر ملا کر پینے سے انشاءاللہ حیض کھل جائے گا ۔ یہ بہت آسان نسخہ ہے
2 Replies to “بندش حیض ،کا،علاج”
-
جناب میںنے آپ کا نسخہ پڑھا اس میں کپاس سے مراد روئی ہے یا کہ بنولہ یا صرف گری بنولہ، برائے مہربائی رہنمائی کریں
-
کپاس سے مراد روئی ہے
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.