Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

اکسیر معدہ مجرب نسخہ
نسخہ الشفاء : کوڑتمہ پیلا 2 عدد، باریک کاٹ کر مٹی کی ڈولی میں ڈال دیں ہڑیڑ سبز آدھ پاؤ لے کر وہ بھی مٹی کی ڈولی میں ڈال دیں اجوائن دیسی 20 گرام، مرچ سفید 20 گرام، فلفل سیاہ 10 گرام، تخم حرمل 10 گرام، ان تینوں اجزا کو کپڑے کی پوٹلی میں باندھ کر مٹی کی ڈولی میں ڈال دیں اس کا ڈھکن بند کرکے ڈولی کو کمرے میں رکھ دیں پانچ یوم تک پڑا رہنے دیں پانچ دنوں بعد ڈولی کا ڈھکن اتار کر ڈولی سے ہڑیڑ کو نکال لیں اور تینوں چیزوں والی پوٹلی بھی نکال لیں آپ کو ہڑیڑ نرم ہوکر پھولی ہوئی ملے گی چاقوں سے اس کا چھلکا اتار کر گھٹلی نکال کر پھنک دیں چھلکا کو کو نڈی میں ڈال دیں اور اس پوٹلی والی چیزیں بھی کونڈی میں ڈال دیں بعد ازاں نوشادر 10 گرام،  مصبر سیاہ 10 گرام، نمک سیاہ 20 گرام، دانہ الائچی کلاں 10 گرام، کلونجی 20 گرام، کنوار گندل کے دو موٹے پتوں کا گودہ نکال کر کونڈی میں ڈال دیں برگ مکو سبز 20 گرام، وہ بھی کونڈی میں ڈال دیں
ان تمام چیزوں کو خوب کھرل کریں دیسی شہد 10 گرام، ڈال کر پھر کھرل کریں تمام چیزیں یکجان ہونے کے بعد دیسی بیر کی گھٹلی کے برابر گولیاں بنالیں ایک سے دو گولی کھانے کے بعد  پانی کیساتھ کھائیں
فوائد : درد گردہ درد معدہ تبخیر معدہ بد ہضمی ہیضہ دائمی قبض بواسیر بادی صفرا ہیپاٹائٹس بی کے لیے بہت مجرب دواء ہے

دواء خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں

Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal


 

Leave a Reply