نسخہ الشفاء : ریوند عصارہ 10 گرام، ریوند چینی 10 گرام، سوہاگہ بریاں 10 گرام، جدوارہ 8 گرام ،امویز منقٰی35 گرام
ترکیب تیاری : پہلے تمام ادویہ کو پیس کر باریک سفوف بنا لیں پھر منقی کے بیج نکال کر اس میں سفوف ڈال کر کوٹ لیں اور کالے چنے کے برابر گولیاں بنا کر رکھ لیں
مقدار خوراک : عورت شروع حمل سے دو ماہ گزرنے کے بعد ایک ناغہ دوسرے دن سوتے وقت 2 گولیاں کھالے بچے کے دودھ چھوڑنے تک عمل جاری رہے
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.