Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

نسخہ الشفاء : یوں تو انڈا سب ہی لوگ اُبال کر یا آملیٹ بنا کر کھاتے ہیں مگر نیم برشت آدھی پکی مطلب ہاف بوائل انڈے کی زردی بڑی مقدار میں خون پیدا کرتی ہے  کثرت جماع کے سبب ضعف باہ کے لئے بے حد مفید ہے ایک یا دو انڈوں کی زردی ایک پیالے میں ڈال کر خوب پھینٹ لیں اور گرم دودھ میں ڈال کر میٹھا کر کے پی لیا کریں پورے موسم میں استعمال کریں ضعف باہ کے لئے بے حد مفید ہے

میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
جڑی بوٹیاں، ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply