امراض مقعد‘ سفوف بواسیر کیکر کی ایسی پھلیاں جن میں ابھی بیج نہ پڑے ہوں سایہ میں خشک کر لیں اور خشک ہونے پر باریک پیس کر سنبھال رکھیں‘ بس سفوف بواسیر تیار ہے چھ ماشہ سفوف لے کر تازہ پانی سے صبح وشام استعمال کریں۔ بواسیر بادی و خونی دونوں طرح کی بواسیر میں فائدہ بخش ہے۔ admin 26/03/2010 No Comments دیسی طریقہ علاج، جڑی بوٹیاں، ہربل حکیم امراض, بواسیر, مقعد, ‘ سفوف
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.