الرجی خارش شرم گاہ پر دانے نکلنے کے لیے مرھم
نسخہ الشفاء : نوشادر 10 گرام، سوہاگہ 10 گرام، نیلا تھوتھا 10 گرام، کمیلہ 10 گرام، کتھہ 10 گرام، تخم الائچی خورد 10 گرام، سندھور10 گرام، رال 10 گرام، بروزہ 10 گرام، کافور 10 گرام، مہندی 10 گرام
ترکیب تیاری : تمام ادویہ کو باریک پیس کر اور روغن سرسوں تھوڑا تھوڑا ڈال کر گھوٹتے جائیں حتٰی کہ مرہم کا قوام تیار ہوجائے مرہم تیار ہے
طریقہ استعمال : بوقت ضرورت پھوڑے کو نیم کے جوشاندہ سے خوب دھو کر مرہم لگاتے رہیں
فوائد : چوٹ، زخم ہر قسم پھوڑا پھنسی، زخم سے خون رسنا، ورم سب کیلئے مفید اور چند منٹ میں تیار ہونے والا ہے
دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دُعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70
Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal
Leave a Reply
You must be logged in to post a comment.