Al-Shifa Naturla Herbal Laboratories (Pvt), Ltd.    HelpLine: +92-30-40-50-60-70

آنکھوں کا موتیا ختم ہوکر بینائی تیز ہوجائے گی، دیسی علاج
نسخہ الشفاء : سرسوں کا تیل 50 گرام، سرد چینی 25 گرام
ترکیب تیاری : ان ادویہ کو  چینی کے کھرل میں ڈال کر خوب زور دار ہاتھوں سے کھرل کریں یہاں تک کہ دوا میں کوئی رگڑ نہ رہے ملائم ہوجائے اور شیشی میں محفوظ رکھیں
طریقہ استعمال : رات سوتے وقت ایک ایک سلائی آنکھوں میں ڈالا کریں پندرہ دن سے ایک ماہ استعمال کریں
فوائد : انشاء اللہ موتیا ختم ہوکر بینائی تیز ہوجائے گی، میں ابھی تک 3000 مریضوں کو استعمال کروایا سب کو اللہ نے سوفیصد شفاء دی ہے

دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں
میں نیت اور ایمانداری کے ساتھ اللہ کو حاضر ناضر جان کر مخلوق خدا کی خدمت کرنے کا عزم رکھتا ہوں آپ کو بلکل ٹھیک نسخے بتاتا ہوں ان میں کچھ کمی نہیں رکھتا یہ تمام نسخے میرے اپنے آزمودہ ہوتے ہیں آپ کی دوعاؤں کا طلب گار حکیم محمد عرفان
ہر قسم کی تمام جڑی بوٹیاں صاف ستھری تنکے، مٹی، کنکر، کے بغیر پاکستان اور پوری دنیا میں ھوم ڈلیوری کیلئے دستیاب ہیں تفصیلات کیلئے کلک کریں
فری مشورہ کیلئے رابطہ کر سکتے ہیں
Helpline & Whatsapp Number +92-30-40-50-60-70

Desi herbal, Desi nuskha,Desi totkay,jari botion se ilaj,Al shifa,herbal

Leave a Reply