مغلظ منی، مقوی دل، مقوی دماغ نسخہ اور علاج
مغلظ منی، مقوی دل، مقوی دماغ نسخہ اور علاج۔ نسخہ الشفاء : گاجر سرخ رنگ 2 کلو، دودھ بھینس 2 کلو، مغز بادام 130 گرام، مغز بنولہ 130 گرام، مغز پستہ 50 گرام، مغز چلغوزہ 50 گرام، مغز اخروٹ 50 گرام، بہمن سفید 50 گرام، بہمن سرخ 15 گرام، موصلی سفید 15 گرام، ثعلب مصری […]
نسخہ الشفاء : جسمانی، دماغی کمزوری، دور بے پناہ طاقت
نسخہ الشفاء : ہلیلہ سیاہ 50 گرام، ستاور150 گرام تر کیب تیاری : ہلیلہ سیاہ کو دیسی گھی میں براؤن کر لیں پھر دونوں اجزاء کا باریک سفوف بنا لیں مقدار خوراک : 2 گرام صبح، 2 گرام، شام پانی کیساتھ استعمال کریں پندرہ دن سے ایک ماہ تک فوائد : مقوی دماغ، جسمانی کمزوری، […]