ایکسٹریکٹ، بوٹی نباتات کا رب نکالنا طریقہ کار

ایکسٹریکٹ بنانا،کسی بوٹی نباتات کا رب نکالنا نسخہ الشفاء : حسب ضرورت انار ترش کھٹے کاپانی نکالیں مثال کے طور پر ایک کلو پانی ہے انار کا تو ایک کلو چینی ڈال کر آگ پر پکائیں، جب قوام شہد کی طرح گاڑھا ہو جائے تو تو اتار کر ٹھنڈا کریں پانچ گرام سوڈیم بنزوہیٹ ملا […]

خارش، پھوڑے، پھنسیاں کےلئے نسخہ اور علاج

جلدی امراض کیلئے  مجرب   نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : عشبہ 10 گرام، چرائتہ 10 گرام، منڈی بوٹی 10 گرام، کشتہ اذراقی 1 گرام۔ ترکیب تیاری : تمام اجزاء کو باریک پیس کر500 ملی گرام والے کیپسول بھر لیں۔ مقدار خوراک : ایک ایک کیپسول صبح و شام کھانے کے دو گھنٹہ بعد  تازہ پانی […]

خارش اور چنبل کا نسخہ اور علاج

خارش اور چنبل کا  دیسی نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : کجلی 10 گرام، ریٹھہ 50 گرام، گھیکوار 250 گرام۔ ترکیب تیاری : کجلی کھرل میں ڈالیں اور میں تھوڑا تھوڑا گھیکوار کا رس ڈال کر کھرل کرتے رہیں جب ایک پاؤ رس ختم ہوجائے تو اس کا ہموزن سفوف ریٹھا ملا دیں اور کالے […]

چنبل کے لئے مجرب نسخہ اور علاج

چنبل سے نجات  کا نسخہ اور علاج نسخہ الشفاء : زنجبیل 20 گرام، نرکچور20 گرام، چاکسو 20 گرام۔ ترکیب تیاری : ان تمام ادویہ کو باریک پیس لیں۔ مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانے کے ایک گھنٹہ بعد دن میں ایک بار پانی کے ساتھ پندرہ دسن استعمال کریں۔ فوائد : چنبل، […]