Alshifa Natural Herbal Pharma

Author name: Hakeem Irfan

Urdu, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جریان، احتلام، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، اجوائن 20 گرام، سونٹھ 20 گرام ، نمک سیاہ 10 گرام ترکیب تیاری :  ان تمام ادویہ کو پیس کر باریک پیس کر سفوف بنا لیں مقدار خوراک : ایک چھوٹا چمچ چائے والا کھانا کھانے کے آ دھا گھنٹہ بعد صبح اور شام استعمال کریں فوائد : انشاءاللہ […]

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بادی بوایسر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ کے قریب پانی باقی رہ جائے تو اس کو پن چھان کر اس میں ایک بڑا چمچ کھانے والا گائے کا گھی ملا کر صبح اور شام پلایا کریں اس طریقہ سے بادی بواسیر کو آرام آ جائے گا

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : دماغ کی کمزوری، کا علاج

نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، مصری 6 گرام،  مغز بادام 7 عدد ، باریک پیس کر سفوف بنا لیں ترکیب استعمال :  رات کو سوتے وقت  ایک گلاس دودھ کے ساتھ استعمال کریں اس کے بعد پانی ہرگز نہ پیئں اتنی مقدار روزانہ استعمال کرتے رہیں چالیس دن میں دماغ کی کمزوری ختم ہو

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : کمزور حافظہ، کو تیز کریں

نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، مغز بادام 7 عدد، الائچی خورد 3 عدد، پانی آدھ کلو میں پیس کر اور مناسب مصری ملا کر کپڑے میں سے چھان کر صبح نہار منہ پلائیں ایک ماہ استعمال کریں انشاءاللہ اس سے دماغ مضبوط اور حافظہ تیز ہو گا نوٹ : یہ نسخہ تیار بھی مل

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : پرسکون نیند، لینے کا علاج

نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پاؤ بھر گائے کا دودھ اور 10 گرام، گائے کا گھی اور حسب ذائقہ چینی شامل کر لیں اور پلایا کریں اس سے انشاءاللہ شرطیہ فائدہ ہو گا اور پرسکون نیند آئے

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : نیند کی زیادتی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھ پاؤ رہ جائے تو اتار کر اس میں نمک 2 گرام ملا کر دونوں وقت پلایا کریں بہت ہی مفید ہے نیند کی زیادتی کم ہو جائے گی دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں

Urdu, دیسی طریقہ علاج, نزلہ زکام، کی حقیقت اور اس کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : نزلہ، زکام، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو آدھ کلو پانی میں کوٹ کر ڈال دیں اور آگ پر جو ش دیں جب آدھا پاؤ باقی رہ جائے تو چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر صبح اور شام پلایا کریں پندرہ دن استعمال کریں پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ

Urdu, دماغ ، کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : مرگی کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : خشک سونف 6 گرام کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں آدھا پاؤ باقی رہنے پر چھان کر گائے کے ایک پاؤ گرم دودھ میں ملا کر 12 گرام گائے کا گھی اور حسب ذائقہ چینی ملا کر صبح اور شام پلانا مرگی کے لئے مفید ہے دوا خود بنا لیں یاں

Urdu, آنکھو ں کے ڈارک سرکل، سیاہ حلقے، ختم کرنے کا دیسی علاج, آنکھوں ،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : نظر کی کمزوری کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سنت نبوی ﷺ مسواک لازم پکڑو انشاءاللہ نظر محفوظ رہے گی کھانا کھانے کے بعد ہاتھ دھو کر اور کلی کر کے دونوں گیلے ہاتھوں کو منہ پر پھیرو اور اس سے نظر تیز ہوتی ہے وضو کرتے وقت سر کا مسح خوب تر ہاتھوں سے کرو دن مین کئی بار سر

Urdu, دیسی طریقہ علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : نکسیر کا، علاج

نسخہ الشفاء : سونف 3 گرام ، گاچنی مٹی 12 گرام ، کافور 1 گرام، پانی میں باریک پیس کر جب نہائیت ہی باریک ہو جائے تو پیشانی پر لیپ کریں مگر پہلے سر پر سرد پانی کی دھار باندھ کر نہلائیں پھر پیشانی پر لیپ کریں انشاءاللہ نکسیر کا خون بند ہو جائے گا

Urdu, دیسی طریقہ علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : کان درد کا، آسان علاج

نسخہ الشفاء : درد کان کو روکنے کے لئے سونف 24 گرام کو جو کوب کر کے ایک کلو پانی میں جوش دیں اور کان میں  اسکی پھاپ پہنچائیں اس سے انشاءاللہ کان کا درد ختم ہو جائے گا دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں میں نیت اور ایمانداری

Urdu, دیسی طریقہ علاج, کان،اور ناک،کے ،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بہرہ پن کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 6 گرام، کو آدھ کلو پانی میں جوش دیں جب آدھا رہ جائے تو اس میں 12 گرام دیسی گھی اور 12 گرام چینی ملا کر صبح اور شام دونوں وقت پلایا کریں بہرہ پن کے لئے بہت مفید نسخہ ہے ایک ماہ استعمال کریں دوا خود بنا لیں یاں ہم

Urdu, جگر،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : یرقان کا، دیسی علاج

گرم چیزوں کے زیادہ استعمال سے جگر میں صفراء پیدا ہو کر خون کی رنگت کو زرد کر دیتا ہے اور یہ زردی پہلے آنکھوں میں پھر سارے بدن میں ظاہر ہوتی ہے یرقان کے مریض چکنی چیزوں اور گرم اشیاء آلو، اروی وغیرہ سے پرہیز کرنا چائیے غذا ۔ ساگودانہ ، گائے کی دہی

Urdu, دیسی طریقہ علاج, کھانسی کے امراض، جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : بلغمی کھانسی کا، بہترین علاج

نسخہ الشفاء : پوست ریٹھا  4 گرام، پوست ریٹھا پانی میں جوش دے کر پلا دیا جائے انشاءاللہ تھوڑی دیر میں قے کھل کر آ جائے گی ، پھر گرم پانی خوب پلائیں تاکہ پھر قے ہو جائے امید ہے کہ ایک دفع سینہ بلغم سے پاک ہو جائے گا اور مدت تک اس بلغمی

en_USEnglish
Scroll to Top