Alshifa Natural Herbal Pharma

Author name: Hakeem Irfan

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : پیٹ کے کیڑوں، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 30 گرام ،سیندھا نمک 10 گرام، دونوں کو باریک پیس کررکھ لیں ایک چھوٹا چمچ چائے والا صبح کھانے کے ایک گھنٹہ بعد پانی کے ساتھ استعمال کریں 10 دن اس سے پیٹ کے کیڑے نکل جائیں گے گے  دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے ہیں […]

Urdu, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : سوزاک، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو 2 گلاس پانی میں سردائی کے طور پر پیس کر حسب ذائقہ چینی ملا کر چھان لیں اور پہلے قلمی  شورہ ایک گرام باریک پسے ہوئے کی پڑیا دے کر اوپر سونف والا پانی پلا دیں اس طرح صبح و شام پلایا کریں نئے سوزاک کو مفید ہے

Urdu, پیشاب کے امراض کیلئے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : پیشاب بند، کا دیسی علاج

اگر پیشاب بند ہو جائے تو سخت مصیبت کا سامنا کرنا پڑتا ہے پیشاب بند کو کھولنے کے لئے دیئے گئے  نسخے اپنائیں اور فائدہ اٹھائیں نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام، کو 10 کلو پانی میں جوش دیں جب خوب اچھی طرح ابل چکے تو بڑے ٹب میں ڈال کر نیم گرم کر کے

Urdu, بواسیر خونی, و بادی کے, نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : خونی بواسیر، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 10 گرام، کو آدھ کلو پانی میں باریک پیس کر اور کپڑے میں سے چھان کر حسب ذائقہ چینی ملا کر میٹھا کر لیں اور جنگلی اپلوں کی راکھ دو گرام کھلا کر  اوپر سے سونف کا جوشاندہ پلایا کریں اس طرح صبح اور شام یہ نسخہ اپنائیں انشاءاللہ خونی بواسیر

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : بد ہضمی، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 1 گرام ، پودینہ 1 گرام، پانی میں جوش دے کر چھان لیں اور بوقت ضرورت بطور قہوہ استعمال کریں انشاءاللہ بد ہضمی دور ہو جائے گی بدہضمی کا دیسی ٹوٹکہ نسخہ الشفاء :  سونف 9 گرام ،سونٹھ 3 گرام، مصری 12 گرام، تمام کو باریک پیس کر رکھیں اور ایک

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : تبخیر معدہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 90 گرام، دانہ چھوٹی الائچی 20 گرام، شکر 12 گرام، اجزاء کو پیس کر سفوف بنا لیں ترکیب استعمال : کھانا کھانے کےبعد ایک چھوٹا چمچ چائے والا استعمال کر لیا کریں بوقت ضرورت انشاءاللہ تبخیر معدہ ختم ہو گا پر ہیز : دال چنا، دال ماش، چاول، آلو، گوبھی، شملہ

Urdu, دیسی طریقہ علاج, معدہ،اور،آنتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : درد معدہ، کا دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 50 گرام ، نمک 10 گرام، دونوں کو باریک کر کے سفوف بنا لیں اور بوقت ضروت ایک چھوٹا چمچ چائے والا تازہ پانی کیساتھ کھایا کریں یہ درد معدہ کے لئے بہت مفید ہے اس کا جوشاندہ پینے سے بھی معدہ کا درد ختم ہو جاتا ہے پر ہیز :

Urdu, دیسی طریقہ علاج, گلے،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات, مردوں سے متعلقہ

نسخہ الشفاء : اگر منہ میں چھالے پڑ جائیں

نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام کو ایک کلو پانی میں جوش دیں جب ڈیڑھ پاؤ پانی باقی رہ جائے تو اس میں پھٹکڑی بریاں کی چھوٹی 2 گرام، کی ڈلی حل کر کے غرارے کرائیں انشاءاللہ منہ کے چھالے ختم ہو جائیں گے دوا خود بنا لیں یاں ہم سے بنی ہوئی منگوا سکتے

Urdu, خواتین عورتوں، کے پانجھ پن، کا دیسی ہربل، علاج, دیسی طریقہ علاج, عورتوں،کے،امراض،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : حمل ٹھہرانے کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 500 گرام ، مغز بادام 500 گرام، گائے کا دیسی گھی 500 گرام،  چینی 1 کلو ترکیب تیاری : پہلے سونف کو باریک پیس لیں اور مغز بادام کو گرم پانی میں بھگو کر چھیل لیں اور سیدھی ضرب سے کوٹ لیں تا کہ چھوٹے چھوٹے ٹکڑے ہو جائیں پھر دیسی

Urdu, خواتین عورتوں، کے پانجھ پن، کا دیسی ہربل، علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : بانجھ پن کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام ، گلقند 50 گرام ترکیب تیاری : سونف پیس کر گلقند میں خوب اچھی طرح مکس کر کے رکھیں یہ ایک خوراک ہے طریقہ استعمال : روزانہ رات کے وقت  ایک گلاس نیم گرم دودھ سے کھلایا کریں انشاءاللہ بانجھ پن سے نجات ملے گی ایک ماہ استعمال کریں

Urdu, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : اگر حیض نہ آتا ہو تو، اسکا علاج

نسخہ الشفاء : سونف 500 گرام، شکر 500 گرام، سونف کو باریک پیس کر شکر میں اچھی طرح مکس  کر کے رکھیں مقدار خوراک : صبح اور شام خالی پیٹ ایک بڑا چمچ کھانے والا ایک گلاس نیم گرم دودھ سے استعمال کریں فوائد : لگاتار چالیس دن کے استعمال سے بند شدہ حیض بھی

Urdu, خواتین کے حیض، ماہواری، پیریڈز، مینسز، کے مسائل دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : حیض کی بندش، اور کمی، کا علاج

نسخہ الشفاء : سونف 20 گرام ، گڑ 20 گرام، ایک کلو پانی میں جوش دیں جب پانی ایک پاؤ رہ جائے تو صاف کپڑے میں سے چھان کر نین گرم پیئں اور ایسی جگہ پر بیٹھیں رہیں آپ کو ہوا نہ لگے تین گھنٹہ یہ عمل حیض کے دنوں میں دونوں وقت کرنا چائیے

Urdu, اعصاب اور پٹھوں، کے امراض، کیلیے، مختلف، دیسی نسخہ جات, دیسی طریقہ علاج, مردوں،کے،امراض مخصوصہ،کیلیے، مختلف، دیسی، نسخہ جات

نسخہ الشفاء : مقوی باہ، زبر دست علاج

نسخہ الشفاء : سونف 12 گرام، کو تھوڑے سے پانی میں گھوٹ کر اس میں ایک گلاس تازہ دودھ اور حسب ذائقہ چینی  ملا کر پلائیں انشاءاللہ مادہ تولید گاڑھا ہو گا اور قوت باہ میں اضافہ کرے گا یہ نسخہ کم از کم 2 ماہ استعمال کریں شکریہ پر ہیز : دال چنا، دال

Urdu, جریان و احتلام, جریان، احتلام، کیلئے جڑی بوٹیوں سے، دیسی علاج, دیسی طریقہ علاج

نسخہ الشفاء : جریان کا، دیسی علاج

نسخہ الشفاء : تخم دھتورہ 6 گرام ، مرچ سیاہ 6 گرام، دونوں کو باریک پیس کر بقدر مرچ سیاہ کے گولیاں تیار کریں عرق سونف 50 گرام، کے ساتھ صبح اور شام کھانے کے آدھا گھنٹہ بعد آدھا گرام استعمال کریں انشاءاللہ ایک ہفتہ میں جریان سے کافی نجات ملے گی جریان کو مکمل

en_USEnglish
Scroll to Top