About Al Shifa Natural
Herbal
Trusted herbal care, traditional wisdom, and premium natural products since 1999.
Hakeem Muhammad Irfan
Fazil e Tib wal Jarahat, FTJ, Qualified Herbal Practitioner.
Natural Wellness with Trust & Care
Al Shifa Natural Herbal Dawakhana was established in 1999 with a mission to provide quality herbal products based on traditional knowledge and natural ingredients.
Our focus is to offer trusted herbal wellness solutions for everyday health needs while maintaining quality, care, and customer satisfaction.
We believe in the healing power of nature and aim to make herbal products accessible, reliable, and easy to use for every family.
شفا، صحت اور معیار کا قابلِ اعتماد نام
الشفاء نیچرل ہربل دوا خانہ کا قیام سنہ 1999 میں ہوا۔ حکیم محمد عرفان نے اپنے دادا حضور مرحوم سے متاثر ہو کر اپنی طبی تعلیم مکمل کرتے ہوئے الشفاء نیچرل ہربل دوا خانہ کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس عزم کے ساتھ کہ لوگوں کو ایک معیاری، صاف ستھری اور حفظانِ صحت کے اصولوں کے عین مطابق ادویات مہیا کی جائیں۔ طب کی دنیا میں الشفاء نیچرل ہربل دوا خانہ نے اپنا ایک بے مثال نام بنایا۔ ہم نے مارکیٹ میں اپنے معیار اور صفائی کی وجہ سے پہچان حاصل کی۔ ہمارے را مٹیریل کا معیار انٹرنیشنل لیول کے مطابق رکھا جاتا ہے تاکہ کسٹمرز کو قابلِ اعتماد ہربل مصنوعات فراہم کی جا سکیں۔ اَلْحَمْدُ لِلّٰهِ ہماری کسٹمر کیئر ٹیم کی بدولت پاکستان اور پوری دنیا میں ہمارا ترسیل کا نظام بہتر بنایا گیا ہے۔ الشفاء نیچرل ہربل دوا خانہ اب تک 110 ممالک میں اپنی ادویات بھیج چکا ہے۔ شفا، صحت اور معیار کی صورت میں طب کی دنیا کا ایک قابلِ اعتماد نام — الشفاء نیچرل ہربل دوا خانہ، لاہور پاکستان۔
Natural Ingredients
Prepared with selected herbs and natural ingredients.
Trusted Quality
Focused on purity, consistency, and customer trust.
Nationwide Delivery
Herbal products delivered across Pakistan.