جلد کی خشکی اور جسم کی تھکاوٹ کا علاجBy Hakeem Irfan / March 15, 2010 جلد کی خشکی دور کرنے میں زیتون کے تیل سے بڑھ کر کوئی اور تیل نہیں اگر آپ کو خشکی ہے تو آپ روزانہ زیتون کے تیل کی مالش کریں انشاءاللہ عزوجل چند ہی دنوں میں خشکی ختم ہو جائے گی اور جسمانی تھکاوٹ دور کرنے میں بھی زیتون کے تیل کی مالش لاجواب چیز ہے
الشفاء،نیچرل ہربل فارما کے سعودی عربیہ جدہ میں ڈسٹری بیوٹر 11 Comments / دیسی طریقہ علاج / By Hakeem Irfan
الشفاء نیچرل ہربل پاکستان میں ہمارا کوئی ڈسٹری بیوٹر نہیں ہے ڈائیریکٹ کمپنی سے رابطہ کریں 18 Comments / دیسی طریقہ علاج / By Hakeem Irfan