Alshifa Natural Herbal Pharma

دائمی قبض کا علاج

انجیر سات عدد میں دو کپ پانی ڈال کر چولھے پر چڑھائیں جب آدھا پانی باقی رہ جائے
تو اتار کر چھان لیں اور سوتے وقت نیم گرم پی لیں۔یاں

پانچ انجیر اور دس بادام ملا کر صبح و شام چبا چبا کر کھائیں۔

یاں

روزانہ دو گلاس باسی پانی صبح کی نماز کے بعد فوراً پئیں اور چار گلاس صاف پانی 5 بجے شام (جب تک قبض باقی رہے) باقی چار گلاس دن میں کسی بھی وقت۔

2 thoughts on “دائمی قبض کا علاج”

Leave a Comment

en_USEnglish
Scroll to Top